1000306763

آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔

ایرانی فوج کے مطابق تین تیل بردار جہاز اپنی شناخت چھپا کر آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں غیرمجاز راستے کے ذریعے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایک آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس میں آگ لگ گئی، جبکہ باقی 2 آئل ٹینکرز نے اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے خلیج فارس کی جانب واپسی اختیار کرلی۔

ایرانی فوج کے مطابق تینوں آئل ٹینکرز نے اپنے نیویگیشن سسٹم بند کر رکھے تھے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan