لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں
متعلقہ ٹیگز:#Crime
لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں
لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں
مصنف کے بارے میں
Aware International central news desk آویئر انٹرنیشنل کے ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں