1000303579

لاہور میں 2 خواجہ سراؤں کی ٹرین کے ڈرائیور کیبن میں سفر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں

متعلقہ ٹیگز:#Crime