1000304121

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں آج پھر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار ہے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کی کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 325 روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 358 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 18 نومبر کےلیے ہوں گی

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan