1000305691

پنڈدادن خان میں بھابھی کو قتل کر کے ملک سے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 3 سال قبل بھابھی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کر دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا گیا، اس سے مزید تفتیش بھی جاری ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime