1000306106

اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر کم کردی گئی، ڈیزل کی قیمت 5روپے فی لیٹر کم کردی گئی۔

اوگرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پیٹرول کی نئی قیمت 314روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 348روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 26نومبر کے لیے ہوں گی۔

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan