1000303642

نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں بکریوں کی چوری کے تنازع پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین نے ملزمان پر 4 بکریاں چوری کرنے کا الزام لگایا تھا۔پولیس کی جانب سے اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ ٹیگز:#Crime