1000303595

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام پر بغیر بات چیت اور اتفاق رائے کچھ فائدہ نہیں ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام بغیر مشاورت ہوا، آج واپسی کےمطالبات ہورہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پوٹھوہار صوبے پر قرارداد ہے، اسے بنانے کا تجربہ کریں۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ فریا تالپور کے دورہ پنجاب کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے

متعلقہ ٹیگز:#Pakistan