1000302904

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شوہر نے بہن کے ساتھ ملکر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے دھکا دے دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھت سے گرنے سے خاتون کی ریڑھ کی ہڈی اور بائیں پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی، ملزم عامر کو گرفتار کرکے اقدام قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم عامر اکثر اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بناتا رہتا تھا

متعلقہ ٹیگز:#Crime