1000302883

پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے

نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر 13 نومبر کو دوبارہ طلب کیا تھا، اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کروایا تھا جسے نیب نے ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔

اسعد محمود کو پی ڈی ایم دور میں بطور وزیر مواصلات پاکستان پوسٹ بھرتیوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا، نیب نے پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا

متعلقہ ٹیگز:#Crime