1000006127

ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔

مکہ مکرمہ سے سعودی حکام کے مطابق سپریم کورٹ سے فیصلے کی توثیق کے بعد شاہی فرمان کے ذریعے سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے سر قلم کر دئیے گئے

متعلقہ ٹیگز:#World