1000004295

سانگھڑ کے علاقے شہدادپور میں دو خواجہ سراؤں میں معمولی تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا، اس دوران چھری کے وار سے ایک خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردی تاہم ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو تلاش کیا جارہا ہے۔ جھگڑے کی مزید تفتیش جاری ہے

متعلقہ ٹیگز:#Crime