1000304124

مقامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ جنوب مغربی سائبیریا میں یاگونوفو گاؤں کے قریب پیش آیا، تاہم فوری طور پر حادثے کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مقامی گورنر ایلیا سیریڈیوک نے میسجنگ پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل چینل پر یاگونوفو گاؤں کے قریب ایک طیارے کے حادثے کی اطلاع دی

متعلقہ ٹیگز:#World