جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) نے اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی۔
ذرائع کے مطابق جے یو آئی کا کہنا ہے کہ کانفرنس کا ایجنڈا انکے منشور اور مطالبات سے مطابقت نہیں رکھتا، کہ کُل جماعتی کانفرنس سے متعلق پی ٹی آئی کی پوزیشن بھی واضح نہیں ہے۔
خیال رہے کہ اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس 24 نومبر کو لاہور بار میں ہوگی
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan