فرانس نے سائبر حملوں کے الزامات عائد کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے ایران پر 11 اور 12 اکتوبر کے سائبر حملوں کا الزام لگایا ہے۔
11 اکتوبر کو فرانس کے 700 سے زائد مارکیٹوں کے ریفریجریشن نظام کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
فرانسیسی وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے ذریعے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی کوشش کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے ان الزامات کو بےبنیاد اور معاندانہ قرار دے کر مسترد کیا ہے۔
متعلقہ ٹیگز:#World