1000005857

ایران نے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے خلیج فارس پر امریکی ایف 16 طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے خلیج فارس کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طیارے کو نقصان پہنچا اور پائلٹ کو مشن ادھورا چھوڑ کر خطے کے قریبی ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

بیان میں کہا گیا کہ ایرانی ساختہ فضائی دفاعی نظام نے امریکی طیارے کو ٹریک کرنے کے بعد اس کی جانب میزائل داغا، جو طیارے کے قریب پھٹا

متعلقہ ٹیگز:#War