صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور سینیٹر شیری رحمان بھی ملاقات میں موجود تھیں
متعلقہ ٹیگز:#Pakistan