برطانیہ کی انسداد دہشتگردی پولیس نے امریکی فوج کے سینئر سولجر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق 41 برس کے فوجی پر روس کیلئے جاسوسی سے متعلق الزامات ہیں۔
ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر وکی ایونز کا کہنا ہے کہ اہلکار دو مقامات کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں، الزامات سنگین ہیں اور تحقیقات جاری ہیں
متعلقہ ٹیگز:#World