1000305146

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے۔

زیلنسکی نے تجویز دی کہ مذاکرات G 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر، صدر ٹرمپ کے میامی میں واقع گالف ریزورٹ میں ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکا، روس اور یوکرین میں سہ فریقی امن مذاکرات کا پہلا دور 10 اور 11 نومبر کو ابو ظہبی میں ہو چکا ہے

متعلقہ ٹیگز:#War