1000306113

آسٹریلوی سینیٹر فاطمہ پیمان پارلیمنٹ میں 6 ماہ کی بیٹی کو گود میں اٹھائے خطاب کرنے پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ایوان میں ننھی بیٹی کی موجودگی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

فاطمہ پیمان نے اپنے عمل سے یہ پیغام دیا کہ ماں بننے کے بعد بھی خواتین اپنی پیشہ ورانہ اور قومی ذمہ داریاں بخوبی نبھا سکتی ہیں.

مادریت اور پارلیمانی فرائض میں توازن کی یہ مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

متعلقہ ٹیگز:#World