بڑھتی مہنگائی، امریکیوں کے لئے اپنی معاشی ضروریات پوری کرنا مشکل ہوگیا

امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہرشے کی قیمتوں میں اضافے سے بنیادی ضروریات کی ادائیگی مشکل ہورہی ہے جس کے سبب بہت سے امریکی زندگی کی دوڑ میں پیچھے چلے گئے ہیں۔ لینڈنگ ٹری کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6ماہ میں تاخیر سے اپنا …

Read More »

اسحاق ڈار کی امریکی دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں، اعلامیہ جاری

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کے دورے کے دوران آئی ایم ایف کے حکام اور عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دورۂ امریکا کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں بتایا گیا …

Read More »

تحریک انصاف میں اسلام آباد آنےکی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے …

Read More »

کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے اعتماد کی وجہ صرف ان کی حماقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب یہ حکومت میں تھے تو …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا فائنل جیت لیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ سیریز کا فائنل جیت لیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163رنز بنائے ۔ قومی کپتان بابر اعظم 15 رنز بناکر …

Read More »

ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا کیس بنائے جانے کا امکان

کیپیٹل ہل پر حملہ کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 جنوری کو کمیٹی کی آخری سماعت پر پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔کمیٹی کی سماعت میں نتیجہ نکالا گیا کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا …

Read More »

عمران خان لانگ مارچ لے کر آئے تو انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے, وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ حکومت اس بار اُن کے ساتھ کیا کرے گی۔ اگر مشتعل ہجوم اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو پھر کسی کی جان کی حفاظت کی ضمانت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نےلانگ مارچ …

Read More »

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت سے تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی، روس نے خبردار کر دیا

روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیف کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس قسم …

Read More »

بلوچستان کی جیلوں میں سزائے موت کے 60 قیدی پھانسی کےمنتظر

محکمہ جیل جات بلوچستان حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں 60 قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں۔بلوچستان کے 5 قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں آرمی چیف کے پاس ہیں۔ محکمہ جیل حکام کے مطابق سزائے موت کے 29 قیدیوں کی نظرثانی کی درخواستیں بلوچستان ہائیکورٹ میں …

Read More »

نیب کے مختلف ڈائریکٹر جنرل کے تبادلے کر دئیے گئے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔توسیع حاصل کرنے والے ڈی جی نیب پشاور بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کو تبادلہ کر کے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کی مدتِ ملازمت میں توسیع دی …

Read More »
Skip to toolbar