نیب کے مختلف ڈائریکٹر جنرل کے تبادلے کر دئیے گئے

Share

قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔توسیع حاصل کرنے والے ڈی جی نیب پشاور بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کو تبادلہ کر کے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کی مدتِ ملازمت میں توسیع دی گئی تھی جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب بلوچستان نعمان اسلم کو ڈی جی نیب پشاور تعینات کیا گیا ہے۔ظفر اقبال کو ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر نیب کے پی اظہار احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز بلا لیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar