
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی حدود میں رہے، ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے ہم وہ ہیں جو دوسروں کو دھمکیاں دیا کرتے ہیں۔
چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ تلوے گرم زمین پر رکھنے والے تلوے نہیں، یہ وہ تتلیوں کے پر ہیں جو گرم ہوا میں جلتے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں میں اسلام آباد آنے کی صلاحیت ہی نہیں، ان کا علاج کرنا حکیم ثنا اللہ کو آتا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved
Web game trá hình: game đổi thưởng lừa đảo, có hành vi gian lận, không minh bạch khi chơi.