پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ وفاق کا پنجاب کے عوام کے بارے میں رویہ افسوسناک ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں …
Read More »عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی
جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے اس بات کا اظہار این اے24چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کر تے ہوئے کیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »سابق چیف جسٹس بلوچستان نور محمد مسکانزئی قتل کیس،تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نور محمد مسکانزئی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق یہ جے آئی ٹی انسداد دہشت گردی ایکٹ 1887کے سیکشن 1910 کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان …
Read More »بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم کو بیٹےکی شادی پر مبارکباد، وائٹ ہاؤس دورہ کی دعوت
امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپیڈ کے بیٹے کو فون پر شادی کی مبارکباد دی اور دس منٹ تک گفتگو کی ، اس دوران جو بائیڈن نے نوبیاہتا جوڑے کو وائٹ ہاؤس دورہ کی دعوت بھی دی۔ ہفتہ کے روز اسرائیلی میڈیا میں یہ بات سامنے آئی …
Read More »پشاور میں پولنگ کے دوران تحریک انصاف اور اے این پی کے درمیان جھگڑا، ووٹنگ کا عمل معطل
پشاور کے حلقہ این اے 31میں ضمنی الیکشن کے لیے جاری پولنگ کے دوران عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے ۔پی ٹی آئی کے رکنِ صوبائی اسمبلی آصف خان کی میونسپل انٹر گرلز کالج آمد کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں …
Read More »عمران خان کی پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی اپیل
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جو کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام حلقوں میں امیدوار ہیں نے پولنگ شروع ہونے کے تقریباً 2 گھنٹے بعد پیغام شیئر کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے …
Read More »حکومت الیکشن کا اعلان کردے تولانگ مارچ نہیں کروں گا، عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا، میں جو پلان کر رہا ہوں، اس کی منصوبہ بندی ابھی صرف مجھ تک ہی محدود ہے کیونکہ میری ہر چیز …
Read More »اکلوتے چوہے نے 15لاکھ کا بھرکس نکال دیا
بھارت میں ایک پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا، چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے بینک …
Read More »دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیز میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بھی شامل
ہائر ایجوکیشن کی ’دنیا کی بہترین جامعات‘ کی درجہ بندی برائے 2023 میں پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی 500 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہے۔برطانوی میگزین ٹائمز میں شائع درجہ بندی کے تحت اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کا 401 واں نمبر ہے جبکہ 1000 بہترین جامعات …
Read More »روس کا یوکرین پر بڑا حملہ،یوکرین کادفاعی نظام ’’ایس ۔ 300‘‘ تباہ کر دیا
روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ روسی ڈرونز نے یوکرینی شہر زاپوریزیا میں یوکرین کے فضائی دفاعی نظام ’’ ایس ۔ 300 ‘‘ کو تباہ کردیا ہے۔اس کے علاوہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روس نے یوکرین کے ’’ ایس یو ۔ 25 ‘‘ طیارے کو مار گرایا …
Read More »