
بھارت میں ایک پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا، چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے

بینک کے عملے نے اے ٹی ایم مشین کھولی تو چوہے کے چبائے نوٹوں کا ڈھیر اور نوٹ کھانے والے چوہے کی لاش برآمد ہوئی۔