عمران خان کی پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی اپیل

Share

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جو کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام حلقوں میں امیدوار ہیں نے پولنگ شروع ہونے کے تقریباً 2 گھنٹے بعد پیغام شیئر کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے اپیل کی ہے کہ ان تمام حلقوں میں

جہاں آج ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں ہر فرد نکلے اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کرے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجرموں کے ٹولے سے حقیقی آزادی کا یہ ایک ریفرنڈم ہے ان تمام حلقوں میں جہاں آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں ہر فرد نکلے اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کرے۔ مجرموں کے ٹولے سے حقیقی آزادی کا یہ ایک ریفرنڈم ہے۔ ہم پی ڈی ایم، الیکشن کمیشن سمیت سب سے نبُرد آزما ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar