اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار، عدالت جانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ہے، مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیاغلام بلور نے کہا کہ …

Read More »

حکومت مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوری عمل یہ ہے کہ ووٹ سے تبدیلی آئے، مشروط مذاکرات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو قانون کی خلاف …

Read More »

میکسیکو: فائرنگ کے واقعہ میں 12 افراد قتل

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے بار میں فائرنگ کرکے 12 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی میکسیکو کے شہر اراپواتو کے بار میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی زد میں آکر 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، مرنے …

Read More »

فرانس: لڑکی کا بہیمانہ قتل، مقتولہ کا سرتن سے جدا، سر پر10 کا نشان

فرانس میں ایک 12 سالہ لڑکی کےوحشیانہ قتل کے واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کا کہناہے کہ ایک 12 سالہ اسکول کی طالبہ کو پر اسرار طور پر قتل کیا گیا اور اس کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد سر پر10 کا …

Read More »

سوہنی ماہیوال کی دھرتی کاچوہدری

آج کا گجرات جو “چوہدریوں” کے نام سے منسوب ہے کبھی پنجاب کا مشہور رومانوی کردار ’سوہنی مہیوال‘ کی جاگیر تصور کی جاتی تھی پاکستان کی سیاست کا بڑا نام چوہدری شجاعت کے والد چوہدری ظہور الہٰی اور ان کے بھائی چوہدری منظور الہٰی کا مسکن گجرات ہی تھا. دونوں …

Read More »

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو متروکہ وقف املاک بورڈ نے کیجانب سے 7روز میں لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا. ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر نے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7 اراضی یونٹس سے …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے درخواست پر عدالت نے ان کا مزید 1 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔عدالت …

Read More »

کراچی میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ،پی ٹی آئی ممبر اسمبلی شدید زخمی

ضمنی الیکشن کے دوران ملیر کراچی میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پی ٹی آئی رہنما جمال صدیقی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملیر …

Read More »

امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے : ایران

ایران نے امریکہ کیجانب سے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کی. حمایت کو “ریاست کے معاملات میں مداخلت” قرار دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا “ایران میں حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد سے امریکی صدر نے بار بار مداخلت کرنے والے بیانات کے ذریعے ایران …

Read More »

فرانس کا2000 یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دینے کا اعلان

فرانس اپنی سرزمین پر 2000 یوکرائنی فوجیوں کو تربیت دے گا۔ اس بات کا اعلان فرانسیسی وزیر دفاع سیبسٹین لیکورنو نے اخبار “لی پیرسین” کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا انہوں نے کہا کہ یہ فوجی کئی ہفتوں تک ہماری یونٹوں میں شامل رہیں گےانہوں نے مزید کہا کہ یہ …

Read More »
Skip to toolbar