الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے 7 اضلاع میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئےچیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں سیکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی کے باعث کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، الیکشن کمیشن نے 15 دن …
Read More »امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری
کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 218 روپے 95 پیسے کا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 218.89 روپے سے بڑھ کر 219.71 روپے پربند ہوا. انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 218 روپے 89 روپے …
Read More »آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، شرکا کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار
۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی سیکیورٹی کا نظام عالمی معیار کے مطابق ہے، پاکستان نے …
Read More »ڈیڑھ دہائی پرانا سیل پیک آئی فون 84 لاکھ روپے میں فروخت
پندرہ سال پرانے ایک اسمارٹ فون کی فروخت، نئی تاریخ رقم کردی، امریکہ میں 16اکتوبر کو آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک فیکٹری سیل ماڈل 39 ہزار 339 ڈالرز میں نیلام ہوا8 جی بی اسٹوریج والا یہ آئی فون 2007 میں 599 ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا …
Read More »تحریک انصاف کے سینیٹرز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط
تحریک انصاف کے سینیٹ اراکین نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا، خط میں پی ٹی آئی کے ارکانِ سینیٹ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کو بتایا ہے کہ 13 اکتوبر کی رات ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی کی رہائش گاہ پر …
Read More »گنگولی فارغ،کرکٹر راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیاسربراہ مقرر
سابق بھارتی کپتان گنگولی کو بھارتی بورڈ کی سربراہی سے ہٹا کر کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی …
Read More »سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بھی بری کر دیا گیا۔کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیملزم شاہزیب جتوئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ ہو چکا ہے۔ …
Read More »بیرسٹر فہد ملک قتل کیس : ملزمان کو پچیس پچیس سال قید کی سزا
بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عدالت نے پچیس 25 سال سزا سنا دی۔ اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان راجہ ارشد، نعمان کھوکھر اور ہاشم کو عمر قید کی سزا سنائی۔اس سے قبل مرکزی ملزم راجہ ارشد کو …
Read More »عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی اعتزاز احسن کے خلاف درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی، ہمارے …
Read More »کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی فورس سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان …
Read More »