بائیڈن انتظامیہ میں شامل امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ روس اب ایران کو “غیر معمولی نوعیت” کی فوجی اور تکنیکی مدد فراہم کر رہا ہے، اس کے بدلے میں تہران ماسکو کو یوکرین میں جنگ کے لیے ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شراکت داری کو …
Read More »حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے،وزیر داخلہ
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت تیار ہے، عارف علوی اس کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان خیر مذاکرات …
Read More »ایف آئی اے نےنازیبا ویڈیوز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالاملزم گرفتارکرلیا
ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نےکارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز اور تصویریں بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، بلیک میلنگ میں ملزم کے دوبھائی بھی شامل تھے جن کی تلاش جاری ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم حمزہ طلعت لڑکیوں سے …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹینا، نیدر لینڈز کو ہرا کر سیمی فائنل فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا کوارٹرفائنل مقررہ وقت میں برابر 2-2 گول سے برابر رہا۔اس کے بعد دونوں ٹیمیوں کو اضافی وقت …
Read More »پولیس نمبر ون،ٹینڈرنگ دوسرا،عدلیہ تیسرا کرپٹ ترین ادارہ قرار
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ میں ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔رپورٹ کے مطابق کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبے کو چوتھا نمبر دیا …
Read More »ٹیریان جیڈ خان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کرنے کا معاملہ، عمران خان کو پری ایڈمشن نوٹس جاری
عمران خان کی جانب سےٹیریان جیڈ کو اپنی بیٹی تسلیم کر کے کیلیفورنیا کی اعلیٰ عدالت میں جمع کرایا گیا بیان حلفی عمران خان نے ٹیریان جیڈ خان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کر کے اُسکی سرپرستی کیرولینا وائٹ کو فراہم کرنے سے متعلق جو بیان حلفی دیا اس کی …
Read More »غیرقانونی تعمیرات ، اعظم سواتی کا چک شہزاد میں فارم ہاؤس سیل کردیاگیا
سینیٹر اعظم سواتی کا اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کردیا گیا۔سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی جانب سے اعظم سواتی کی اہلیہ کو گزشتہ ماہ نوٹس بھیجا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھاکہ فارم ہاؤس میں 2 بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور گارڈز روم …
Read More »سعودی عرب: ریاض میں چین عرب کانفرنس، چینی صدر سمیت عالمی رہنماؤں کی شرکت
سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب اور چین کانفرنس میں چین، مصر، عراق، قطر، موریطانیہ، تیونس، صومالیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوئے۔عرب اور چین کانفرنس کی سربراہی سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان نے کی۔اجلاس سے خطاب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے …
Read More »برازیل فیفاورلڈکپ سے باہر،کروشیاسیمی فائنل میں پہنچ گیا
فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد برازیل کو کوراٹر فائنل میں شکست دے دی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ اضافی وقت کے بعد 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے پینالٹی شوٹ آؤٹ کا انعقاد کیا گیا۔پینالٹی ککس پر کروشیا …
Read More »ارشد شریف قتل کیس : جےآئی ٹی نےکینیاجانے کی تیاری پکڑ لی
کینین پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے کینیا جانے کیلئے تمام سفری دستاویزات کی فوری تیاری پر کام شروع کر دیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسپیشل جےآئی ٹی کا …
Read More »