ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے عمرانی فتنے کا آلہ کار بن کر 4 سالہ پرانے مقدمے کے ریکارڈ میں جعل سازی کی اور حقائق جان بوجھ کر چھپاکر عدالت سے دھوکا دہی اور گمراہ کرکے وارنٹ حاصل کیے ترجمان کا کہنا تھاکہ اینٹی کرپشن پنجاب اسلام …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے …
Read More »وزیر قانون نے 62 ون ایف کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کردیا
ایک ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا تھاکہ تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے یہ بہترین وقت ہے لہٰذا 62 ون ایف کے قانون کو مکمل ختم ہونا چاہیے۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار شعیب شاہین نے کہا کہ 62 …
Read More »وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف، ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لئے امریکہ روانہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے مذاکرات کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے جہاں وہ عالمی مالیاتی فنڈ اور ورلڈ بینک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظر ثانی کی درخواست متوقع ہے، پاکستان رواں …
Read More »عمران خان کا خفیہ لانگ مارچ پلان، اسلام آباد پولیس پلان نے بھی متبادل پلان تیار کر لیا
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا خفیہ پلان کے جواب میں اسلام آباد پولیس نے بھی متبادل پلان تیار کرلیا۔ا لانگ مارچ کے شرکا اور ہراول دستے کو کہاں کہاں رکھا جائے گا؟ اننتظامیہ نے ان مقامات کی نشاندہی کرلی۔ ان مقامات میں پاکستان تحریک انصاف کے فارم ہاؤسزز اور …
Read More »میں فی الحال شاہین آفریدی کا آدھا سسر ہوں، شاہد آفریدی
پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ابھی خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر ہی سمجھتے ہیں. شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں ہوں فی الحال آدھا سسر ہوں۔یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری …
Read More »آئین میں درج اختیارات کوئی سلب نہیں کرسکتا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس ادارے کے سہارے آپ وزیر اعظم ہاؤس تک پہنچ جاتے ہیں لیکن یہاں پیش نہیں ہوتے، آئین میں جو اختیارات درج ہیں ان کو کوئی نہیں سلب کر سکتا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران …
Read More »ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شیخ رشید سے معاملات طے پا گئے
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں، اب کوئی اختلاف نہیں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سیکیورٹی سے متعلق دائر کی گئی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، …
Read More »ایک DHA تو وہ ہے جسے ہم سب جانتے ہیں لیکن سینکڑوں سویلین ڈی ایچ اے وہ ہیں جس پہ ہم لوگ بات نہیں کرتے
اگر لاہور شہر میں نکلیں تو جگہ جگہ درجنوں مہنگی ترین ہاوسنگ سوسائٹیز ہیںلیکن یہ میڈیا ان سویلین ڈی ایچ اے کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولتا جنہیں کرپٹ سیاستدانوں اور سویلین بیوروکریٹس چلا رہے ہیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہاں ڈی ایچ اے ڈسکس ہو سکتا ہے وہاں …
Read More »مقبوضہ کشمیر سے متعلق نریندر مودی کا بیان جھوٹا ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازع ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل …
Read More »