میں فی الحال شاہین آفریدی کا آدھا سسر ہوں، شاہد آفریدی

Share

پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ ابھی خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر ہی سمجھتے ہیں. شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں ہوں فی الحال آدھا سسر ہوں۔یہ بھی پڑھیں شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری خواہش پر ہوئی: شاہینشاہین کی سالگرہ پر مستقبل کے ساس سسر کا داماد کیلئے پیغام مستقبل کے سسر داماد کی شرٹ کا نمبر ہی نہیں کیچ لینے کا انداز بھی ایک جیسا ہے

اشاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کی طبیعت بہتر ہے۔ اپنے ایک بیان مین شاہد آفریدی نے بتایا تھا کہ امریکا سے آنے کے بعد میں نے اپنی نیندیں پوری کیں، اس دوران شاہین کے میسجز آئے جنہیں میں پڑھنا ہی بھول گیا اور نہ جواب دے پایا، اس سے پہلے شاہین نے مجھے بتایاتھا کہ وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں لیکن ان کی فٹنس اور ورلڈکپ میں شرکت بہت ضروری ہے، انہیں ایک 2 ایونٹس میں شرکت بھی کرنی ہیں لیکن ڈاکٹرز نے منع کیا ہے لہٰذا نہیں کرپاؤں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar