ایران کا شمالی بحرِہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

Share

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ کر دیا۔پاسدارانِ انقلاب نے بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو پر حملے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ بحرین میں مصنوعی ذہانت سینٹر کو تباہ کر دیا۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیرمحسن رضاعی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، جنگ میں دفاعی نہیں، جارحانہ حکمتِ عملی اختیار کر سکتے ہیں۔محسن رضاعی نے کہا کہ چند روز مزید حملے ہوئے تو مکمل جارحانہ آپریشن شروع ہوگا۔

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …