ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ

Share

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا۔ادھر امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر جمعرات کو ایرانی وفد سے جنیوا میں ملاقات کریں گے۔دوسری جانب ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو صدر ٹرمپ کے آئندہ اقدامات کے انتظار کا کہہ دیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو ایس ایم ایس پیغامات موصول ہوئے ہیں، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ اقدامات تک انتظار کرنے کا کہا گیا ہے

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …