نومبر تحریک انصاف پر بھاری پڑ گیا، عمران خان سمیت مرکزی قیادت ایف آئی اے طلب

Share

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کوسائفر آڈیو لیک معاملے میں نوٹسز جاری کردیے۔ سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری اس نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہےاسی طرح عمران خان کو 3 نومبر کو بھی دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی 3 نومبر کو دن 12 بجے طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔ایف آئی اے نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو 2 نومبر کو دن 12 بجے طلب کر لیا۔عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں بھی 7 نومبر کو ایف آئی اے لاہور میں طلب کیا گیا ہے

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *