
دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم علی رضا کی اپیل پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گوجرانولا پولیس نے 2022 میں مقدمہ درج کیا۔ اپیل کنندہ کے وکیل نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے 2025 میں عمر قید کی سزا سنائی، ملزم پر 2 شہریوں کو قتل کرنے کا الزام تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved