امریکا کے ایک چائلڈ کیئر سینٹر میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث اساتذہ سمیت درجنوں بچوں کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس کاربن مونو آکسائیڈ کا اخراج ہوا جس کے باعث …
Read More »World
سعودی عرب میں 70 ہزار امریکی مقیم، سعودیہ کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ ہمارے مفاد میں ہے: وائٹ ہاؤس
امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا ہمارے مفاد میں ہے۔ مملکت میں 70 ہزار امریکی مقیم ہیں۔جان کربی نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ روس یوکرین کی جنگ …
Read More »یوکرین کو جرمنی ساختہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس کاپہلا یونٹ موصول
یوکرین کو جرمنی کا تیار کردہ دفاعی نظام آئی آر آئی ایس – ٹی فراہم کیے جانے والے چار یونٹس میں سے پہلا یونٹ موصول ہو گیا ہے۔ یہ نظام یوکرین کو منگل کے روز منتقل کیا گیا ہے۔اس سے ایک روز قبل یوکرین کے مختلف شہروں پر پیر کے …
Read More »نیوزی لینڈ کے 2جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک
نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی …
Read More »پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے،امریکا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے، خطے میں سکیورٹی کی صورتحال اور چیلنجز پر پاکستان سے مستقل بات ہوتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نیڈ پرائس نے کہا کہ …
Read More »امریکانےافغان طالبان پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں طالبان پرمزید پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان خواتین اور بچیوں پر جبر کے ذمے داروں کے خلاف امریکی اقدامات پر نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔امریکی وزیرخارجہ نے طالبان پر انسانی حقوق کے احترام پر زور دیتے ہوئے …
Read More »‘زمین پر واپس آکر شادی کروں گا’،جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیالیے
ایک جاپانی خاتون کو شہری جس نے خود کوانٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پرکام کرنے والے روسی خلاباز کے طور پر ظاہر کیا نے مبینہ طور پر زمین پر واپس آنے اور شادی کرنے کے بہانے تقریباً 44 لاکھ ین ( یعنی 65 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) کا دھوکہ دیا۔اطلاعات …
Read More »ویوز حاصل کرنےکیلئے بیوی کی فرضی قبرکی ویڈیو بنانے والا ٹک ٹاکرگرفتار
اردن میں جھوٹ پرمبنی ویڈیو بنانے میں کم سن بیٹی کو استعمال کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ٹک ٹاک پر ایک کم سن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنی ماں کی قبر کے پاس کھڑی ہوکر رو رہی تھی اور والدہ کی …
Read More »دبئی کے شاہی خاندان کی سابق بہو کی اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل
دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ کونسل زینب جوادلی اور ان کے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے حکام کے ساتھ …
Read More »روس کیجانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے کوئی آثار نہیں، جی سی ایچ کیو
برطانوی سیکیورٹی امور سے متعلق ادارے جنرل آفس آف کمیونیکیشن (جی سی ایچ کیو) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کر رہا ہے۔ حال ہی میں دیگر امریکی اور مغربی عہدیداروں …
Read More »