قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ جرمنی کی ٹیم ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اترے گی، گروپ ایف …
Read More »World
فیفا فٹبال ورلڈ کپ : پولینڈ نے سعودی عرب کو شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ سی کے اہم ترین میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 صفر سے ہرا دیا۔قطر میں سعودی عرب کا دوسرے گروپ میچ میں پولینڈ سے دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔میچ کے 39ویں منٹ میں زیلینسکی نے گول کرکے پولینڈ کو برتری دلائی، تاہم …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے تیونس کو 1-0 سے شکست دیدی
فیفا فٹبال ورلڈکپ گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ تاہم آسٹریلیا نے پہلے ہاف کے 23 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے سبقت حاصل کرلی۔دوسرے ہاف …
Read More »سعودی ولی عہد کا ارجنٹینا کو شکست دینے پرسعودی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو رولز رائس دینے کا اعلان
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دینے والی ٹیم کیلئے سعودی حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا۔ فاتح فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو حکومت نے مہنگی ترین گاڑی رولز رائس دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے سعودی عرب نے اپنے ابتدائی میچ میں ارجنٹینا …
Read More »فیفافٹبال ورلڈکپ :آج4 میچز،پولینڈاورسعودی عرب، ارجنٹینا اور میکسیکو اہم میچز
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتویں روز آج 4 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، سب سے اہم میچ ارجنٹینا اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔میگا ایونٹ ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے جہاں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: برازیلین کپتان نیمار اور ڈینیلو انجری کا شکارہوکرایونٹ سے باہر
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں اگلے گروپ میچز میں برازیل کے کپتان نیمار اور ڈینیلو انجری کے باعث ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق برازیل ٹیم کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے ایم آر ائی کے بعد یہ بات یقینی ہے کہ وہ اگلا میچ …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ایران نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو شکست دے دی۔ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دی۔ ایران نے دونوں گولز کھیل کے اضافی وقت میں کئے۔ ویلز کے گول کیپر کو کھیل کے آخری لمحات میں ریڈ …
Read More »مارٹن گپٹل سینٹرل کنٹریکٹ سےفارغ، بگ بیش لیگ کھیلیں گے
نیوزی لینڈ کرکٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے اوپنرمارٹن گپٹل بگ بیش لیگ کھیلیں گے جس کے لیے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کردیا گیا ہے ۔مارٹن گپٹل کا بی بی ایل کی ٹیم میلبرن رینیگیڈز سے معاہدہ ہو گیا ہے جس کے بعد اب مارٹن گپٹل بگ …
Read More »پرستار کاموبائل کیوں پھینکا؟ رونالڈو پر 2 ڈومیسٹک میچز کی پابندی عائد
پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو ایک اور مشکل میں پڑ گئے، پرستار کا موبائل فون چھین کر پھینکنے کے الزام میں ان پر 2 ڈومیسٹک میچز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تنازعات کا شکار مایہ ناز فٹبالر کو اپریل میں کی گئی غلطی …
Read More »پاکستانی کرکٹرحسن علی انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کرینگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوگیا، انگلش ڈومیسٹک سیزن میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ نہ بنانے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی اب انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔انگلش کاؤنٹی وارکشائر نے ٹویٹ کرتے …
Read More »