فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے تیونس کو 1-0 سے شکست دیدی

Share

فیفا فٹبال ورلڈکپ گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ تاہم آسٹریلیا نے پہلے ہاف کے 23 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے سبقت حاصل کرلی۔دوسرے ہاف میں بھی آسٹریلیا نے اپنی برتری کو برقرار رکھا۔ تیونس نے بھی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن وہ ایک بھی گول مخالف جال میں نہ پہنچا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے میچ کا واحد گول مچل ڈیوک نے گول اسکور کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar