افغانستان میں مدرسے میں بم دھماکے میں 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر دھماکا ہوا، جس کی زد میں آ کر 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق …
Read More »World
فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ویلز کےخلاف ایران کی فتح، ایران نےخوشی میں 700قیدی رہاکردئیے
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ویلز کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد ایران نے 700 سے زائد قیدی رہا کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل میزان پر اعلان کیاگیا کہ جمعہ کو ورلڈکپ میں ایران کی ویلز کے خلاف شاندار فتح …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور سینیگال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیدرلینڈز اور سینیگال نے اپنے میچز جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیویب ڈیسک 29 نومبر ، 2022 فوٹو: ٹوئٹرفوٹو: ٹوئٹرقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں نیدلینڈز اور سینیگال کی ٹیم نے اپنے ، اپنے میچز جیت کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔منگل کے روز گروپ اے کے میچ …
Read More »خواتین کی اسمگلنگ کےالزام میں سری لنکا نے اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا
سری لنکا کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے خواتین کی اسمگلنگ کے الزامات پر اومان میں تعینات اپنے سفارتکار کو گرفتار کرلیا۔سری لنکن اخبار کے مطابق کوشان کو آج صبح مسقط سے کولمبو کے بندرانائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔تھرڈ سیکریٹری کوشان پر اومان آنے والی ملازمت کی …
Read More »ہوائی میں دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں 40سال بعد پھٹنا شروع
امریکی ریاست ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔امریکی …
Read More »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست، بھارتی بورڈ کا نئی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
بھارتی بورڈ کے ایک آفیشل نے مستقبل کا پلان بتاتے ہوئے کہا کہ اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بالکل نئی ٹیم ہوگی۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق اس دوران زیادہ تر سینئر کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ تک محدود ہوں گے، یہ طے ہے کہ اگلے ایڈیشن 2024 میں کئی …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈکپ: ایران کااپنےپرچم سے” اللّہ” کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج
ایرانی فٹبال فیڈریشن نے اپنے قومی پرچم سے اللّہ کا نام ہٹانے پر فیفا سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے ورلڈکپ میں امریکا اور ایران کے میچ سے قبل فیفا سے امریکی فٹبال فیڈریشن کے خلاف شکایت کی ہے جس میں ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہےکہ …
Read More »ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت, برطانوی سائنسدان لاہور پہنچ گیا
ناک میں اسپرے کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا گیا۔لاہور میں واقع یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز برطانوی اداروں کے اشتراک سے اس کا کلینکل ٹرائل کرے گی۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کے مطابق ٹرائل کے آغاز کے لیے برطانوی سائنسدان ڈاکٹر آئزک جان لاہور پہنچ گئے۔برطانوی …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے بیلجیئم, کروشیا نےکینیڈا کو مات دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے بیلجیئم کو شکست دے کر ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ جبکہ کروشیا نے کینیڈا کو4-1سے شکست دے دی ہے، دوحا میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا …
Read More »سعودی ولی عہد کیجانب سے ٹیم کو رولزرائس گاڑیاں دینےکااعلان جھوٹ نکلا
عودی عرب کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیرو رینارڈ نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ ان کی پوری ٹیم کو ارجنٹائن کے خلاف ورلڈ کپ میں شاندار فتح کے بعد شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سے …
Read More »