ایران نے صوبے خوزستان میں نئے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے ٹی وی پر جاری کیے گئے بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔محمد اسلمی کے مطابق صوبے خوزستان کے …
Read More »World
فیفا فٹبال ورلڈکپ : امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان پری کوارٹر فائنل کا میچ …
Read More »اطالوی سفارتکاروں کی گاڑیوں پر دھماکا خیز ڈیوائسز سےحملہ
یونانی پولیس کے مطابق ایتھنز میں اطالوی سفارتکاروں کی دو گاڑیوں کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے کے قریب اطالوی سفارتکار کے گھر کے باہر دیسی ساختہ بم سے دھماکا کیا گیا، دھماکے سے سفارتکار کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔دوسری …
Read More »کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گولی پاکستانی ناظم الامور کے گارڈ کو 3 گولیاں لگیں، پاکستانی ناظم الامور عبید …
Read More »رشوت،سازش،ویزافراڈ کے الزامات،امریکی فوجی کےخلاف فردِجرم عائد
امریکا کی عدالت نے افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی۔نیوی ریزرو افسر جیرومی پٹمین پر رشوت، سازش اور ویزا فراڈ کا الزام ہے۔عدالت کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار کی جانب سے جعلی کاغذات امریکی وزارتِ خارجہ کو بھیجے گئےامریکی عدالت کا کہنا …
Read More »امریکہ نے شمالی کوریا کے تین اہم عہدیداروں پر پابندی لگا دی
امریکا نے میزائل پروگرام پر شمالی کوریا کے 3 اہم عہدے داروں پر پابندی لگا دی۔ شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک 3 اہم عہدے داروں کے امریکا میں اثاثے منجمد کر دیے گئے۔امریکی محکمۂ خزانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے عہدے داروں کے …
Read More »:فیفافٹبال ورلڈ کپ میکسیکو کےہاتھوں شکست کےبعدسعودی عرب ایونٹ سےباہرہو گیا
قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی کھلاڑیوں نے خوبصورتی سے دفاع کیا جس کے باعث پہلے ہاف میں فاتح ٹیم کوئی گول سکور نہ کرسکی ۔میکسیکو کی جانب سے کھیل کے 47 ویں …
Read More »افغانستان:مدرسے میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق
افغانستان میں مدرسے میں بم دھماکے میں 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ایک مرتبہ پھر دھماکا ہوا، جس کی زد میں آ کر 16 افراد شہید ہو گئے جبکہ 24 زخمی ہوئے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : ویلز کےخلاف ایران کی فتح، ایران نےخوشی میں 700قیدی رہاکردئیے
فیفا فٹبال ورلڈکپ میں ویلز کے خلاف دو صفر سے کامیابی کے بعد ایران نے 700 سے زائد قیدی رہا کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل میزان پر اعلان کیاگیا کہ جمعہ کو ورلڈکپ میں ایران کی ویلز کے خلاف شاندار فتح …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور سینیگال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیدرلینڈز اور سینیگال نے اپنے میچز جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیویب ڈیسک 29 نومبر ، 2022 فوٹو: ٹوئٹرفوٹو: ٹوئٹرقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں نیدلینڈز اور سینیگال کی ٹیم نے اپنے ، اپنے میچز جیت کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔منگل کے روز گروپ اے کے میچ …
Read More »