
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان پری کوارٹر فائنل کا میچ آج رات 12 بجے شروع ہوگا