World

اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفیدفاسفورس استعمال کیا. لبنانی حکومت

لبنان نے منگل کو اسرائیل پر سفید فاسفورس بم حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اس کے خلاف شکایت جمع کرائے گا۔لبنان کا یہ بیان لبنانی وزیر کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کے …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار

مشرق وسطیٰ میں کل چار اڈوں پر حملہ کیا گیا جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں، امریکی فوجی اہلکار شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع العمر آئل فیلڈ میں موجود امریکی فوجی اڈے کو منگل کے روز راکٹ فائر سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔لبنانی خبر رساں ادارے …

Read More »

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نیویارک کے دفتر کے ڈائریکٹر فلسطینیوں کی ’نسل کشی‘ پر مُستعفی

عہدیدار نے اس بات پر احتجاج کرتے ہوئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین میں ہونے والی اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینی شہریوں کی نسل کشی کو روکنے میں ”ناکام“ ہوگیا، انہوں نے امریکا، برطانیہ اور یورپ کے بیشتر ممالک کو حملوں میں شریک …

Read More »

غزہ میں حماس کے ہاتھوں مزید 9 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب …

Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی دوڑ میں خود کو شامل رکھا ہے۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کا ہدف پاکستان نے 33 ویں اوورز …

Read More »

واٹس ایپ میں الٹرنیٹ پروفائل فیچر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرے گا۔الٹرنیٹ پروفائل نامی یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس …

Read More »

جس طرح بابر کی تحقیر ہورہی ہے، مجھے پسند نہیں آرہا : سابق انگلش کپتان

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں مائیکل وان نے کہا کہ مجھے پسند نہیں آرہا جس طرح پاکستانی کپتان بابراعظم کی تحقیر ہورہی ہے، بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی اور …

Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج ٹاکرا ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا ساتواں میچ آج بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس میچ کے لیے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے۔میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں پاکستان ٹیم اپنے ساتویں میچ میں آج بنگلادیش کے مدمقابل آرہی ہے، میچ کوکلتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا …

Read More »

ساڑھے 81 کروڑ بھارتیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

ساڑھے 81 کروڑ بھارتیوں سے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کروڑوں بھارتیوں سے متعلق حساس معلومات ڈارک ویب پر سامنے آنا ممکنہ طور پر بھارتی تاریخ میں سب سے بڑا ڈیٹا لیک اسکینڈل ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس لیک پر ایک ہیکر نے …

Read More »

غزہ: جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار برطرف

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار سرکاری عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق حکومت کا کہنا ہے کہ برطرف کیے گئے پال بریسٹو نے ایسے تبصرے کیے جو اجتماعی ذمہ داری کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔گزشتہ ہفتے برطانوی …

Read More »
Skip to toolbar