World

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جنہوں نے ٹینس کورٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنائی۔ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ شاندار ٹینس کیریئر میں ڈبلز نمبر ون سمیت 6 بڑے ٹائٹلز اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے۔اُنہیں بھارتی حکومت کی جانب سے ارجن ایوارڈ، …

Read More »

ہائیکورٹ نے بہو کو ساس کی خدمت کا حکم سنا دیا

بھارت کی جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے خواتین کو اپنی بوڑھی ساس کی خدمت کرنے کا پابند قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے ’منوسمرتی‘ کی کچھ سطروں کا بھی حوالہ دیا اورخواتین کیلئے بزرگ سسرال والوں کی خدمت کو ’ثقافتی عمل‘ قرار دیا۔عدالت نے مزید کہا کہ ’کسی بھی دنیا میں برہما …

Read More »

سونے کی کان دھنسنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان کی سرنگ دھنسنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔ ریسکیو ورکرز زندہ بچنے والوں کی تلاش اب بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ حادثہ جمعہ کو رونما ہوا تھا۔ مالی کی حکومت نے اس حادثے کا کوئی سبب نہیں بتایا تاہم …

Read More »

یوکرینی قیدیوں سے بھرا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ

یوکرینی قیدیوں کو لے کر جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ آج صبح روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب کریش ہوا جس میں 65 یوکرینی قیدی، عملے کے 6 اور دیگر 3 افراد سوار تھے۔رپورٹس کے مطابق طیارے کے کریش ہونے کے بعد …

Read More »

یو اے ای کا شہریوں سے انفرادی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری کے مطابق سعودی عرب کی طرح یو اے ای میں بھی لوگ انکم ٹیکس نیٹ سے …

Read More »

چھوٹا پرائیویٹ طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔کینیڈا کے شمال مغربی علاقوں میں فورٹ اسمتھ کے نزدیک گرنے والا طیارہ کان کنی کی ایک فرم کا تھا اور ملازمین کے لے جارہا تھا۔یہ طیارہ ڈیاوِک نامی ہیروں کی کان کی طرف …

Read More »

ایک لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش نے 76 افراد کی جان لے لی گئی

جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے گزشتہ برس صرف ایک قتل چھپانے کے لیے عمارت کو آگ لگائی اور اس میں 76 افراد جل مرے۔ ان میں 12 بچے بھی شامل تھے۔ 100 سے زائد افراد بُری طرح جھلس گئے تھے۔ملزم نے اعترافِ …

Read More »

مسجد کے باہر انتہا پسند ہندوؤں کی نعرے بازی، تصادم کے بعد موٹر سائیکلیں چھوڑ کرفرار

دہلی کے علاقے کالندی کنج میں پولیس نے دو گروہوں میں تصادم کے بعد سات افراد کو گرفتار کرلیاموٹر سائیکلوں پرسوار انتہا پسند ہندوؤں نے ایک ریلی نکالی اور مسجد کے نزدیک پہنچ کر نعرے بازی۔ انہوں نے انتہا پسند ہندو گروپوں میں مقبول زعفرانی رنگ کے جھنڈے بھی اٹھا …

Read More »

غزہ میں حماس کے ہاتھوں 24 فوجیوں کی ہلاکت، حقیقت سامنے آگئی

غزہ میں حماس کے ہاتھوں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی غزہ میں غیر قانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں تھے، حماس نے اسرائیلی فوجیوں کو بفرزون بنانے کے دوران نشانہ بنایا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی عمارتیں گرانے …

Read More »

محبت کی خاطر مقروض شخص نے 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا

اسپین میں مبینہ طور پرقرض کی رقم ادا نہ کرنے پر پاکستانی شخص نے اپنے تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا، ملزم کو گرفتاری کے بعد قوانین کے تحت رہا کردیا گیا۔ دونوں بہنوں نے بھائی سمیت دیگر بہت سے افراد سے قرض امریکی فوجیوں کی محبت میں لیا تھا۔فرانسیسی …

Read More »
Skip to toolbar