Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل :انگلینڈ پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا

میلبرن میں پاکستان ٹیم 1992 کی تاریخ نہ دہراسکی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر انگلینڈ عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے اوسط بیٹنگ پرفارمنس کے باعث انگلینڈ کو جیت کے لیے محض 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس ہدف کے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کاپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔بابر اعظم …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ کے تخت پر راج کرنے کے حوالے سے فیصلہ کن معرکہ ہوگاسیمی فائنل میں اپنی حریف ٹیموں کو …

Read More »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ندا ڈار نے 61 رنز کی شاندار اننگز …

Read More »

فائنل سےقبل انگلش فاسٹ بولرمارک ووڈ فٹ ہوگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 4 میچز میں 9 وکٹیں لینے والے انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف فائنل میں شرکت متوقع ہے جس سے انگلش بولنگ لائن مضبوط ہو جائے گی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، امیدواروں کی فہرست میں دوپاکستانی کرکٹر شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے آئی سی سی نےامیدواران کی فہرست جاری کردی ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے 9 کھلاڑیوں کی نامزدگی کی فہرست جاری کی ہے آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے انتخاب کے لیے فینز …

Read More »

میلبرن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کیلئےپاکستان ٹیم کی بھرپورٹریننگ

میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کی تیاری کے سلسلے میں میلبرن میں بھرپور پریکٹس کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میلبرن پہنچنے پر بارش شروع ہوئی تو ٹیم نے انڈور ٹریننگ کا پلان بنایا لیکن کچھ دیر بعد بارش تھم گئی اور دھوپ …

Read More »

پی ایس ایل 8کا پلیئر ڈرافٹ،غیر ملکی کھلاڑیوں کےنام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ نے سرکردہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے ریس ٹاپلی ، ٹام کُرن جنوبی افریقا کے وائین پارنل ، لونگی این گیڈی، وین ڈر ڈوسن، سری لنکا کے داسن شاناکا شامل ہیں۔ عادل رشید ،نکولس پورن ،ایون لوئس ،وانندو ہسارنگا،جیمی نیشم اور …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ، بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دےکر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ایڈیلیڈ میں گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔انگلینڈ نے 169 رنز کا ہدف 16 اوورز …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: آج دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اور آخری سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں اب شائقین کو انتظار ہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے …

Read More »
Skip to toolbar