Sports

پانچواں ون ڈے: نیوزی لینڈ کی جیت، سیریز پاکستان کے نام

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم …

Read More »

پاکستان ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 2005ء میں آئی سی سی رینکنگز کے باضابطہ اجراء کے بعد پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آیا …

Read More »

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کو 5 میچز کی اس سیریز میں 0-3 سے برتری حاصل ہے قومی کرکٹ ٹیم اگر نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ون ڈے سیریز 0-5 …

Read More »

ورلڈکپ 2023: پاک بھارت میچز احمد آباد میں ہونےکا امکان

بھارتی میڈیاکے مطابق ورلڈکپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرنے کا امکان ہے، نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کے لحاظ سےکرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے، اسٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ اکتوبر،نومبر …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت …

Read More »

32 اولمپک گولڈ میڈلسٹ سالہ امریکی خاتون ایتھلیٹ کی پر اسرار موت

تین مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن امریکی اسپرنٹر اور لانگ جمپ ایتھلیٹ ٹوری بؤوی گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ کے ایجنٹ کمبرلی ہالینڈ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

بھارت نے ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین کر خود سرفہرست آگئی ہے، اس سے قبل آسٹریلیا …

Read More »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …

Read More »

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز کا پہلا ون ڈے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ۔بھارت کے سوریا کمار یادیو کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان بدستور دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں البتہ دونوں کے پوائنٹس میں مزید …

Read More »
Skip to toolbar