قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں آخری میچ کھیلنے کے بعد بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نجی ائیر لائن کے ذریعے ورلڈ کپ 2023 میزبان ملک سے پہلے دبئی گئے جہاں سے انہوں نے اپنے آبائی شہر لاہور کے لئے اڑان بھری تھی۔کپتان قومی …
Read More »Sports
ورلڈ کپ: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے اور یہ ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل آخری میچ ہے۔دونوں ٹیموں نے پہلے مرحلے کے آٹھ آٹھ …
Read More »پاکستان کا انگلینڈ سے شرمناک شکست کے ساتھ ورلڈ کپ کا سفر اختتام پذیر
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 44 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد قومی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکامی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان …
Read More »شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سوئنگ کے سلطان سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔شاہین نے ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر کا ریکارڈ برابر کیا۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ورلڈ کپ 2023ء میں …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں …
Read More »پاکستان کا انگلینڈ سے آج آخری اور اہم ترین میچ ہوگا
پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے انگلینڈ کو …
Read More »ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ …
Read More »ورلڈ کپ : جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان نے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔افغانستان کی جانب سے دیے گئے 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں نقصان پر پورا کرلیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ …
Read More »ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی مشکل
بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کرلیا جبکہ پاکستان کی رسائی مشکل ہوگئی۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 172 …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ بورڈ قوانین کے منافی گفتگو کی تھی، پاکستان کرکٹ بورڈ انضمام الحق سے متعلق تحقیقات جاری رکھے گا۔سابق چیف سلیکٹر نے ٹی وی انٹرویو میں کہا …
Read More »