ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Share

ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں میچ ہے لیکن آسٹریلوی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔آج کے میچ کا کوئی بھی نتیجہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے پر کوئی اثر نہیں ڈالے گا۔پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا تیسرے اور بنگلا دیش آٹھویں نمبر پر ہے

Check Also

گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش

Share مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش …