پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا …
Read More »Sports
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ کے دوران تیز بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جبکہ پچ کو بھی ڈھانپ لیا گیا ہے۔روالپنڈی کے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری تھا، کہ اسی دوران بارش شروع ہو گئی ہے۔جبکہ …
Read More »پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز آج، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق گزشتہ روز سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ایشیا کپ کے بعد ملک میں پہلی انٹرنیشنل سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم …
Read More »ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل وقار یونس چھوٹے بھائی سے ہوگی
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی، عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔علی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ عثمان خان اور عرفان نیازی کی بھی قومی ٹیم میں شمولیت ہوسکتی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ …
Read More »نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا …
Read More »اظہر محمود نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمودکو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے …
Read More »یو اے ای میں عثمان خان پر ہر قسم کی کرکٹ پر پابندی عائد
ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ متحدہ عرب امارات کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کے لیے نوٹس بھی بھیج دیا۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق عثمان خان پر معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ سال پابندی …
Read More »بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔والد اعظم صدیق کا …
Read More »