بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق

Share

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔والد اعظم صدیق کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے اب مجھ سے اجازت لے کر کپتانی واپس لی ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے ایک مرتبہ پھر بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا ہے۔

Check Also

میری جعلی آواز بناکر کسی نے کسی سے پیسے مانگے: اسپیکر ایاز صادق کا انکشاف

Share اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں …