وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پشاور دھماکے میں سکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، منفی باتیں انتہائی نامناسب ہیں۔پشاور میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے …
Read More »Pakistan
شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑ پ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس …
Read More »مٹیاری موٹروے کرپشن کیس میں سابق وزیر قانون سندھ کا فرنٹ مین گرفتار
نیب نے موٹروے منصوبے میں اربوں روپےکی کرپشن کیس میں حیدرآباد اور نواب شاہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار کرلیا۔مٹیاری موٹروے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آیا تھا،کرپشن کیس میں مجموعی طور پر اب تک 84 …
Read More »ایپکس کمیٹی کا اجلاس 15 ماہ بعد آج گورنر ہاؤس میں ہو گا
ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا، اجلاس کا انعقاد 15 ماہ بعد گورنر ہاؤس میں ہو رہا ہے۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے، اجلاس میں کور کمانڈر، انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی پی …
Read More »آئی ایم ایف کے مطالبے پر پٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے ملک بھر میں پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں فواد حسن فواد کو بری کر دیاگیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر کوآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری کر دیا گیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے بریت کی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے فواد حسن فواد ان کی اہلیہ، بھائی اور ڈاکٹر انجم حسن کو بری کیا۔فواد حسن …
Read More »شیخ رشید پر نفرت انگیز تقریر، بغاوت پراکسانے،اورعوام کو اشتعال دلانےکی ناقابل ضمانت دفعات لگادی گئیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر سنگین نوعیت کے الزامات کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا ہے، شیخ رشید کےمقدمے میں ایک قابل ضمانت اور دو ناقابل ضمانت دفعات لگائی گئی ہیں۔شیخ رشید پر عائد دفعہ 120 نفرت انگیز تقریرکی قابل ضمانت دفعہ ہے جس …
Read More »ٹیریان کیس کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نےلارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر …
Read More »پشاور دھماکا:خودکش حملہ آور پولیس یونیفارم میں مسجد میں داخل ہوا، تحقیقات میں انکشاف
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا کرنے والے خودکش حملہ آور کے جائے وقوعہ پر تین روز قبل جمعہ کو بھی پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جمعہ کی نماز میں خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس کی …
Read More »پشاور ائیرپورٹ پر 100 تولے سونا،غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹم حکام نے دو مختلف چھاپوں میں سونا اور غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی، کسٹمز ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے آنے والے مسافروں سے 100 تولے سونا برآمد کیا گیا، سونا ویسلین کی ڈبیوں میں چھپایا گیا تھا۔ترجمان کسٹمز کے مطابق باچا …
Read More »